جعفریہ پریس پاکستان قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا فلسطین کی قومی متفقہ پالیسی پر بیان
بابائے قوم کا فلسطین بارے موقف ہی پاکستان کی حتمی پالیسی،یہی عوام کافیصلہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی
اختلاف رائے کفر نہیں البتہ اختلاف معیاری و مستند ہوناچاہیے، علامہ سید ساجد نقوی
مسئلہ فلسطین حساس ہونے کیساتھ انسانیت اور اساس پاکستان کا معاملہ ، علامہ ساجد نقوی
قرارداد پاکستان کیساتھ قرارداد فلسطین کا منظور ہونا اساس پاکستان کے ساتھ جڑا ہونے واضح اور دوٹوک دلیل ہے ، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد نقوی
پاکستان جمہوری ریاست، اسکی تقدیر کافیصلہ کسی اور نہیں عوام کے ہاتھ میں ہے،علامہ سید ساجد علی نقوی
دوریاستی حل کی تجویز پروالے ریفرنڈم کرالیں،غفلت میں پڑی آنکھیں کھل جائینگی، قائد ملت جعفریہ پاکستان