• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر تعزیت

قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر تعزیت

قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد: 9 جون 2022
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رحلت پر سوگوار خانوادہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا فرمائی ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مرحوم کے لیے سفر آخرت کی آسانی کی دعا کے ساتھ ساتھ سوگوار خانوادے کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا فرمائی۔