راولپنڈی :- قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی ملاقات۔
ملاقات میں قومی و ملی،سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو اور قائدِ محترم سے رہنمائی حاصل کی۔

©2022 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں