قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ حسن مرتضوی سے ملاقات

جعفریہ پریس (مشھدمقدس) قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی استاد درس خارج (درس اجتہاد)، رکن مجلس اعلیٰ
حوزہ علمیہ مشہد مقدس اور استاد قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی حضرت آیت اللہ سید حسن مرتضوی سے ملاقات
 
ملاقات کے دوران قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی نے پاکستان کی تہذیبی اور ثقافتی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مسلمانوں کی مشکلات کا سبب اسلامی تہذیب سے دوری ہے. اس کے علاوہ انہوں نے پاکستانی تشیع کی صورتحال کے بارے کہا کہ پاکستانی تشیع سازشی اور استعماری سازشوں کے ساتھ ساتھ عقائد کے لحاظ سے انحرافات کا شکار ہے اس کی بڑی وجہ لوگوں کی تشیع تہذیب سے عدم واقفیت ہے. اس کے علاوہ ہم اس وقت سب سے بڑی مشکل تکفیریت سے دوچار ہیں لیکن الحمد للہ ہم نے ایسی حکمت عملی اپنائی کہ اس وقت پانچ بڑی دینی جماعتوں پر مشتمل اتحاد “متحدہ مجلس عمل ” دوبارہ فعال ھوچکا ھے.
اس کے علاوہ قائد ملت جعفریہ نے تشیع کی تہذیبی اور ثقافتی صورتحال اور پاکستانی مدارس پر تفصیلی گفتگو ہوئی.
آخر میں استاد حوزہ نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی موفقیت کی لیے دعا کی.
ملاقات میں دفتر قائد ملت مشہد مقدس مجلس نظارت کے رکن حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید عقیل حیدر زیدی، دفتر کے مدیر حجت الاسلام مولانا سید موسیٰ رضا نقوی اور سیکرٹری جنرل عون باقر جعفری اور دیگر احباب موجود تھے.
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here