قائد ملت جعفریہ سے جے ایس او پاکستان کے مرکزی عاملہ کے اراکین سے ملاقات
12جولائی راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جے ایس او پاکستان کے مرکزی عاملہ کے اراکین سے ملاقات
جعفریہ پریس پاکستان :قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی عاملہ کے وفد نے ملاقات کی اپنی کارکردگی پیش کی ،مختلف امور میں رہنمائی لی
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Comment
 
 
Share