راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے صدر مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مختلف علاقائی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے مختلف مسائل و تنظیمی امور پر رہنمائی کی اور وفد میں غلام بشیر ضیغم جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب،جناب آصف مغل،اور حاجی انتصار شامل تھے