تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ سے صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ سے صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا سید اشتیاق حسین کاظمی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب اور جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب غلام شبیر ضیغم نے ملاقات کی صوبے کی مجموعی تنظیمی صورتحال سے آگاہ کیا قائد محترم نے تنظیمی تربیت اور تنظیم سازی اور اسلامی تحریک پاکستان کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صوبائی اجلاس کے حوالے سے رہنمائی کی اور آپسی اتحاد و وحدت کی تاکید کی وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
۔
۔
۔