راولپنڈی /اسلام آباد 1جولائی 2023ء ( جعفریہ پریس پاکستان )
٭۔۔۔قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت
٭۔۔۔سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کئے جانے کا مطالبہ ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔پاکستان سفارتی ذرائع کا استعمال کرکے سویڈن حکومت پر بے حرمتی کرنے والے عناصر کو سخت سزادلوائےجانے کا مطالبہ ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔سویڈن واقعے سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ، او آئی سی ان واقعات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کرے ، علامہ ساجدنقوی
٭۔۔۔مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت عالمی برادری نوٹس لے ، علامہ ساجد نقوی
