تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی ملک اعجاز حسین نجفی کی عیادت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی ملک اعجاز حسین نجفی کی عیادت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی ملک اعجاز حسین نجفی کی عیادت

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی نے حضرت علامہ ملک اعجاز حسین نجفی دام عزہ کی مقامی اسپتال میں عیادت کی اور علامہ اعجاز نجفی کی جلد صحتیابی کی دعا کی اس موقع پر علامہ ظفر عباس شہانی بھی موجود تھے

All reactions: