جعفریہ پریس سندھ نمائندہ ولی فقہی پاکستان قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اپنے ۳ روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں سے اندرون سندھ روانہ ہوۓ
11فروی2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی ۳ روزہ دورے پر سندھ پہنچ گئے سکرنڈ بائی پاس پر رات گئے عوام کا استقبال٧
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سیاسی شخصیت جام فیروز انڑ کی قاضی احمد میں ملاقات کی مختلف سیاسی امور پر گفتگو
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ یوتھ صوبائی معاون ممتاز سیال،ڈویژن ناظممشتاق احمد ضلعی آرگنائزرمشاہد رضا کی ملاقات مختلف تنظیمی امور میں رہنمائی لی
12فروری2016
نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی قاضی احمد میں مجلس ترحیم سے خطاب علامہ باقر نجفی و دیگر علاقائی عمائدین ہمراہ
12فروری2016
نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی شہید الطاف حسین الحسینی کی پانچویں برسی میں شرکت کے لئے کوٹری آمد اہل علاقہ کا شاندار استقبال شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی جے ایس او کے مرکزی صدر وفا عباس جنرل سیکریٹری علی عظمت بھی ہمراہ
جامشورو
12فروری2016
المصطفی آرگنائزیشن کے چیئرمین مہران یونیورسٹی کے پروفیسر سید فرمان علی رضوی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات موقع پر یونیورسٹی کے دیگر پروفیسرز اور دیگر فیکلٹیز سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز بھی موجود تھے
جامشورو کراچی موری ملاح گوٹھ
12فروری2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی23 برس بعد کراچی موری ملاح گوٹھ آمد مومنین کا پرتپاک استقبال
جامشورو کراچی موری ملاح گوٹھ
12فروری2016
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی23 برس بعد کراچی موری ملاح گوٹھ آمد مومنین سے خطاب
دورہ جاری