13جنوری2017
حیدرآباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی حیدرآباد آمد شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر نائب صدر مولانا محمد علی جروار کے والد اور فرزند کی ان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی اس موقع پر مولانا اسد رضا نعیمی، مولانا کرم علی حیدری،جناب غلام عباس مری، شکیل رضا، قربان حیدری،عباس سموں و دیگر احباب اور شخصیات ہمراہ تھیں