قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سید رضی الدین رضوی کے انتقال پر گہرے غم و دکھ کا اظہار۔ 19 دسمبر 2017 (جعفریہ پریس) گلگت تحریک جعفریہ پاکستان کے سابقہ جنرل سکریٹری گلگت بلتستان ، شہید ضیاء الدین رضویؒ کے بھائی ، سابقہ ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان سید رضی الدین رضوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here