تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی نے سال1438ہجری ماہ محرم الحرام ٣ نکاتی پالیسی کا علان کردیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی نے سال1438ہجری ماہ محرم الحرام ٣ نکاتی پالیسی کا علان کردیا
١ عزاداری سید شہدا اجتماعیت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر منائی جائے
٢ عزاداری کا تحفظ عزادری کے ذریعہ کیا جائے (کسی جلوس اور مجلس کو روکا جائے تو دوسرے جلوسوں کو روک کر احتجاج کیا جائے )
٣ تشیع کی اجتمائی طاقت کے مظاہرہ کے لیا تیار رہا جائے
قائد ملت جعفریہ کا ٢٨ ذوالحج کو ملتان میں جامعہ مخزن علوم جعفریہ کی پلاٹینیم جوبلی کی تقریب سے ملت جعفریہ پاکستان کے لیے پالیسی ساز خطاب