تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اہم شخصیات کی ملاقات

مئی 2017
اسلام آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی مرکزی رہنما اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی ، خطیب باب العلم چیئرمین القائم ٹرسٹ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور اسلامی تحریک پاکستان گلگت کے رہنما نگر چیمبر آف کامرس کے صدر محمد علی قائد کی ملاقات ملی و بین الاقوامی مسائل پر گفتگو گلگت بلتستان نگر کے انتخابات کے حوالے سے بھی گفتگو