ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے موقع پر ملک بھر کی طرح شہدادکوٹ میں بہی غریب و مستحق عوام کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کا کام بڑے پیمانے پر جاری راشن تقسیم تقریب میں خصوصی شرکت آغا سہیل عباس مولانا شمیم عباس مطہری مولانا رفیق مہدوی ایس یو سی تحصیل شہدادکوٹ کے صدر زوار محمد شریف بہٹی جنرل سیکریٹری صابر حسین جمالی سینئیر نائب صدر سید غلام علی شاہ سابق صدر سید غلام سرور نقوی اور جے ایس او لاڑکانہ ڈویزن کے رہنماں راجہ رحمان ساجدی نے شرکت کی