تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک حملے کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک حملے کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے نمازیوں اور طلباء پر گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دہشتگردانہ حملوں پر گہرے دکھ کا اظہار

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے، علامہ ساجد نقوی

جامع حقانیہ اکوڑہ خٹک کی دین کیساتھ اتحاد امت کیلئے گراں قدر خدمات ہیں، قائد ملت علامہ ساجد نقوی

مولانا حامد الحق اور ان کے خاندان کی اتحاد امت کیساتھ دین کیلئے غیر معمولی خدمات ہیں، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

May be an image of 1 person