قائد ملت جعفریہ پاکستان زیارات کے دوسرے مرحلے میں قم پہنچ گئے
قائد ملت جعفریہ پاکستان زیارات کے دوسرے مرحلے میں قم پہنچ گئے
قائد ملت جعفریہ پاکستان زیارات کے دوسرے مرحلے میں قم پہنچ گئے
زیارات کے دوسرے مرحلے پر قم میں قیام کے دوران قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ۲۵ جولائی کو دفتر قائد قم کا دورہ کیا۔ دفتر کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لینے کے بعد قائد محترم نے طلباء کے مختلف مسائل سنے اور ہدایت و رہنمائی فرمائی۔ اس موقعہ پر پاکستان سے آئے ہوئے بعض زائرین نے اپنے مسائل حل ہونے کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ کا شکریہ ادا کیا۔ دفتر قائد کے دورے کے موقعہ پر طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے دفتر میں موجود فضلاء و علماءء کے ساتھ مختلف سیاسی و اجتماعی امور پر گفتگو فرمائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here