قائد ملت جعفریہ پاکستان سال 2022 میں دنیا بھر کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں شامل

قائد ملت جعفریہ پاکستان سال 2022 میں دنیا بھر کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں شامل

اردن کے تھنک ٹینک کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دنیا بھر کی 500 با اثر مسلم شخصیات میں شامل ،تحقیاتی ادارہ ہر سال دنیا بھر کی با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے گزشتہ ۹ سال سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اس فہرست میں نامزد ہیں 

کتاب کو دیکھنے کے لئے صفحہ نمبر 140 کو ملاحظہ کریں