راولپنڈی
راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے وفد کی ملاقات اس موقع پر میں سید الطاف کاظمی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات،مولانا سید الطاف حسین رضوی مشیر سیاسی و مذہبی امور ،سید ہارون بابر جعفری ضلعی صدر گجرات،مولانا سید موسی کاظم نقوی ضلعی جنرل سیکرٹری گجرات،مولانا اسجد عباس یزدانی کھاریاںسید معظم رضا تحصیل صدر گجرات اور مولانا شفیق مہدی تحصیل صدر کھاریاں شریک تھے ۔وفد نے مختلف۔علاقائی و تنظیمی امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی اور مختلف مسائل پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے تنظیمی اراکین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
۔
۔
۔
۔
۔