تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اسلامی تحریک پنجاب کے وفد کی ملاقات

29 جنوری 2018
قاٰد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین سبزواری کی تنظیمی وفد کے۔ہمراہ ملاقات علامہ سید عبد الجلیل نقوی کی وفات پر تعزیت کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کہا