تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی اراکین کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی اراکین کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد نے ملاقات میں تنظیمی امور سمیت مختلف مسائل پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کی مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا وفد میں مولانا سید جعفر نقوی،مولانا محمد قاسم جعفری اور جناب سید نزاکت شاہ شامل تھے

۔

۔