تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیم کے مرکزی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیم کے مرکزی وفد کی ملاقات

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی علماء و ذاکرین کانفرنس کے حوالے سے علماء,ذاکرین و خطباء کے موصولہ پیغامات و نیک تمناؤں سے قائد ملت جعفریہ کو آگاہ کیا آمد محرم الحرام 1444ھ کے حوالے سے گفتگو ہوئی قومی امور میں رہنمائی لی