راولپنڈی ( جعفریہ پریس پاکستان ) ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفی و حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات ۔ ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین مہدوی مہر رئیس ھیئت امناءِ المصطفی ،حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید میر محمدی رئیس مرکز خدمات حوزہ علمیہ قم ، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مجید عبادی معاون شیروھیش المصطفی ، حجۃ السلام داد سرشت تھرانی نمائندہ المصطفی در پاکستان ، مولانا انیس الحسنین خان سمیت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی ،مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں




