تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے خیبرپختونخواہ کے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے خیبرپختونخواہ کے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے عہدیداران نے ملاقات کی وفد میں مولانا سید زاہد حسنین بخاری،مولانا کاظم حسین مطہری،مولانا سید مرتضی علی شاہ،وسیم اظہر ترابی اور خورشید علی انور خونزادہ شریک تھے قائد محترم نے مختلف علاقائی اور تنظیمی امور پر رہنمائی کی وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا