راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر مجلس خبرگان رھبری ایران آیت اللہ احمد مبلغی ، ثقافتی قونصلر احسان خزاعی کی ملاقات کے موقع پرشیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود ہیں ۔