قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے صدر شمالی پنجاب شیعہ علماء کونسل پاکستان سید اشتیاق حسین کاظمی ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات و نشریات شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب مرید کاظم جعفری ،ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سید شاہد حسین کاظمی نے ملاقات کی مختلف علاقائی و تنظیمی امور پر رہنمائی لی قائد محترم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا