تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کی ملاقات ۔ملاقات میں تنظیمی امور پر گفتگو کی۔قائد ملت نے تنظیم کی بہتری و فعالیلیت کیلئے رہنمائی فرمائی