تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی قومی حالات آمدہ محرم الحرام اور دیگر ملی مسائل پر گفتگو ہوئی ملاقات میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ شریک