راولپنڈی 11 جنوری 2023
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے تنظیمی رہنماؤں کی ملاقات مختلف تنظیمی و قومی امور پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے رہنمائی کی ،راولپنڈی میں منعقدہ کامیاب ورکر کنونشن پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مبارکباد تنظیمی عمل پر حوصلہ افزائی کی