قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ملاقات کی ملی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا
۔