تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

2 اگست 3 محرم 1444 ہجری

قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی صاحب کی ملاقات پورے پاکستان میں سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام سے متعلق اور کربلا کے متعلق مجالس اور جلوس کے متعلق رپورٹ پیش کی اور امان حویلی کوٹلی پیران تحصیل پنڈ دادن خان ڈسٹرکٹ جہلم جگہ کے دھرنے سے متعلق رہنمائی لیں

May be an image of 2 people, people sitting and indoor