تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی اخونزادہ نے ملاقات کی مختلف قومی و تنظیمی امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا