تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے ملاقات کی، مختلف سیاسی و تنظیمی امور سمیت سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی، قائد محترم نے مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا باہمی اتحاد و اتفاق کے عمل پر تاکید کی