تازه خبریں

لاہور پریس کلب پر 2 اگست کو احتجاج کرینگے اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا شیعہ علماء کونسل پنجاب

لاہور پریس کلب پر 2 اگست کو احتجاج کرینگے اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا شیعہ علماء کونسل پنجاب

لاہور پریس کلب پر 2 اگست کو احتجاج کرینگے اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا شیعہ علماء کونسل پنجاب

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پنجاب کی جانب سے عزاداری میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے فورتھ شیڈول اور گرفتار عزاداروں کی رہائی اور مقدمات کے خاتمے کے لئے 2 اگست کو احتجاج کا اعلان اس سلسلے میں صوبائی تنظیم کے اجلاس میں احتجاج پہلے مرحلے میں 2 اگست 18 صفر برو اتوار ،لاہور پریس کلب پر ہوگا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا

احتجاج کے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ سے متعلق پڑھیں