• کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی نواب شاہ میں پریس کانفرنس

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و چیئرمین زہرا اکیڈمی ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی عید زہرا س پر مبارکباد دی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں ملک بھر میں جاری امدادی آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا زائرین کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات حالیہ واقعات کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے متعلق رہنمائی لی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امدادی سرگرمیوں اور امور زائرین کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور خدمات پر سراہا نیک خواہشات کا اظہار کیا پوری ٹیم کی توفیقات خیر کے لئے دعا کی

291You