تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات ملکی سیاسی و قومی صورتحال بالخصوص آمد محرم الحرام کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ، علامہ شبیر حسن میثمی نے مختلف قومی امور سمیت تنظیمی صورتحال ترقیاتی پراجیکٹس کے متعلق اقدامات و پیشرفت سے بھی آگاہ کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے قومی امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا