قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ عارف واحدی اور ڈاکٹر عون کی ملاقات
راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور محترم ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا