راولپنڈی :قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی رھایش گاہ پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ان سے ملاقات کی-موجودہ حالات کے تناظر میں قائد محترم کے حضور اھم تنظیمی، سیاسی، مذہبی اور ملی امور کی رپورٹ پیش کی اور تفصیلی مشاورت کی-قائد محترم نے تمام امور خصوصاََ آئندہ کے تنظیمی اور سیاسی لائحہ عمل پر مفید راہنمائی فرمائی-

