ممبر اسلامی تحریک گلگت بلتستان اسمبلی جناب محمد ایوب وزیری کی سربراہی میں حلقہ چار نگر کے سوشل میڈیا وفد کا قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات۔۔ملاقات میں قائد ملت جعفریہ سے سیاسی،مذہبی و تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔




©2022 تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں