تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی علاقہ اسلام آباد کے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی علاقہ اسلام آباد کے تنظیمی وفد کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان وفاقی علاقہ اسلام آباد کے وفد کی ملاقات وفد میں سید جاوید حسین شاہ صدر وفاقی علاقہ اسلام آباد ،مولانا سید بنیامین نقوی سینئر نائب صدر وفاقی علاقہ ،تصور عباس جنرل سیکرٹری سید سجاد حیدر نقوی اور سید افتخار حسین نقوی وفد نے مختلف۔علاقائی و تنظیمی امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی اور مختلف مسائل پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے تنظیمی اراکین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا