تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے پاراچنار سے آئے وفد نے ملاقات کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے پاراچنار سے آئے وفد نے ملاقات کی

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاراچنار سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاراچنار سمیت علاقائی امور پر قائد ملت جعفریہ سے رہنمائی لی ۔ ملاقات میں سید تجمل حسین حسینی صدر تحریک حسینی پاراچنار ، سید فیاض حسین،سید باقر شاہ اور سید اقبال حسین شاہ شریک تھے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔

۔

۔۔۔

۔

#arbaeenwalk2024#jaffriapresspakistan#Jafariapress#sucpakistan#Arbaeen2024#AllamaSajidNaqvi