راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے حالیہ کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما واجداللہ نگری کی ملاقات. واجد اللہ نگری نے دوسری بلند ترین پہاڑ کے ٹو پر لہرانے والے اسلامی تحریک کا جھنڈا قائد محترم کو پیش کیا.کوہ پیما واجد اللہ نگری صاحب نے اسپانسر شپ پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شکریہ ادا کیا قائد ملت نے نیک خواہشات کا اظہار کیا