تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گلگت سے تشریف لائے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گلگت سے تشریف لائے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے نگر (جی بی) سے عمران علی حیدری ایڈووکیٹ (اسلام آباد) تنظیمی کارکن شہزاد زک اور سینئر صحافی یوسف نگری نے ملاقات کی جی بی میں تنظیمی و انتخابی صورتحال کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کیا اور قائدِ محترم سے راہنمائی حاصل کی اس موقع پر قائدِ محترم کے لیگل ایڈوائزر و اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی راہنما سید سکندر عباس پریشان گیلانی ایڈووکیٹ بھی موجود تھے