قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے گجرات کے اعلی وفد کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ محمد اصغر یزدانی پرنسپل جامعہ مجتبی گجرات کی سربراہی میں گجرات کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی. اور قومی و ملی امور پر راہنمائی لی.
وفد میں علامہ سید ناظم عباس جعفری , علامہ سید آصف کاظمی, میر ثقلین اکبر, عبداللہ رضا, علی رضا, اعجاز حسین شامل تھے
