سرائے مہاجر بھکر – 1 فروری 2018:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ مصباح الحسین الجعفریہ کے سالانہ جلسہ میں آمدکے موقع پر طلباء اور مومنین کی جانب سے استقبال کیا گیا قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ مصباح الحسین الجعفریہ کے سالانہ جلسہ میں خصوصی شرکت اور خطاب۔ اس موقع پر علماء کرام، تنظیمی عہدیداران، علاقائی عمائدین اور مومنین کی بھرپور شرکت۔