قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ریل حادثے پر اظہار افسوس
سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر علامہ سید ساجد علی نقوی کا افسوس کا اظہار
گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلوے ٹریک پر کئی حادثات ہوچکے جو تشویشناک ہے، علامہ ساجد نقوی
عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے ہر ممکن اقدام یقینی بنایا جائے،قائد ملت جعفریہ پاکستان
ڈہرکی کے قریب ہونے والے حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیں، علامہ سید ساجد علی نقوی