تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی اراکین کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف وفود کی ملاقاتیں

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف وفود کی ملاقاتیں

ملاقاتوں میں تنظیی احباب شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت و پنجاب کے وفود کی علحیدہ علحیدہ ملاقاتیں ہوئیں علاقائی و تنظیمی امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی گئی

ملاقاتوں میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفود نے بھی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقاتیں کیں

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے فیصل آباد سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی اور مختلف علاقائی مسائل اور دیگر امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی وفد میں مولانا ناصر ساجد نجفی،جناب علی عمران حیدر ،جناب وسیم حیدر اور علی اقتدار حسین شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت نگر سے تشریف لائے وفد نے ملاقات کی اور مختلف علاقائی مسائل اور دیگر امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی وفد میں شیر باز حسین،سخی احمد جان،حاجی نثار،رازق حسین،شیر عباس،اسلم شیخ،دلدار حسین،کمیل حسین اور محمد سجاد شریک تھے وفد نے مسلسل رہنمائی پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شکریہ ادا کیا قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر جماعت اہل حرم پاکستان ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر پرنسپل جامعہ نعیمیہ مفتی گلزار نعیمی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی مختلف امور پر قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گفتگو ہوئی قائد محترم نے وفد کی مختلف امور میں رہنمائی کی اتحاد امت کو مزید بہتر اور مضبوط انداز میں آگے بڑھانے کی تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

.

.

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نامزد مرکزی تعلیم سیکرٹری حسین رضا کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں رہنمائی کی تنظیمی تعلیمی و اخلاقی تربیت کو بہتر بنانے پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔

۔…

See more

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت قم کے شعبہ میڈیکل کے انچارج مولانا سید علی رضا نقوی نے ملاقات کی مختلف علمی امور پر قائد محترم سے رہنمائی کی اور قائد محترم کو حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا کا پرچم تحفے میں پیش کیا قائد محترم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔

۔…

See more