تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

اسلام آباد:

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان و چیئرمین مرکزی سیاسی سیل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مفصل گفتگو ہوئی اور آئندہ حکمت عملی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ـــــ

#AllamaSajidNaqvi#sucpakistan#IslamiTehreek#PakistanZindabad