تازه خبریں

بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ کی صحافی ارشد شریف کے بیرون ملک اچانک انتقال پر اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ کی صحافی ارشد شریف کے بیرون ملک اچانک انتقال پر اظہار افسوس

ارشد شریف ایک منجھی ہوئی صحافتی شخصیت تھیں، علامہ سید ساجد علی نقوی

ارشدشریف کی صحافتی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا، علامہ سید ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اہلخانہ کے ساتھ صحافتی حلقوں سے بھی اظہار تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ارشد شریف کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا

May be an image of 1 person