قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ کراچی میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
چینی باشندوں سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
سانحہ کی تمام پہلوؤں سے جامع تحقیقات کی جائیں، علامہ سید ساجد علی نقوی
چین ہمارا دوست پڑوسی ملک ہے، چینی باشندوں کو ٹارگٹ کرنا انتہائی تشویشناک ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
کچھ عرصہ سے پھر دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے جو انتہائی تشویشناک ہیں، علامہ ساجد نقوی